Breaking News

Sunday, November 24, 2019

Use 4 Whatsapp Accounts in 1 Mobile

U se 4 Whatsapp accounts in1 Mobile .   ایک موبائل میں چار وٹس ایپ ،فیس بک اور کوئی بهی چار اکاونٹ استعمال کریں! اسلام علیکم دوستوں کی... thumbnail 1 summary
Use 4 Whatsapp accounts in1 Mobile.
  ایک موبائل میں چار وٹس ایپ ،فیس بک اور کوئی بهی چار اکاونٹ استعمال کریں!
اسلام علیکم دوستوں کیسے ہیں .آج میں آپ کیلئے ایک اور نیا طریقہ لیکر آیا ہوں جس سے آپ ایک موبائل میں چار "وٹس ایپ" نمبر چلا سکتے ہیں.
تو چلتے ہیں آپکو طریقہ بتاتے ہیں.
Comment Below if u want English or other language.
(یہ طریقہ انڈرائڈ موبائل پر کیا گیا ہے.آئی فون کیلئے الگ سے ٹٹوریل کرونگا)
آپ کے پاس کوئی بهی android mobile ہے جسکا ورڑن 5.0سے اوپر ہے. 
4وٹس ایپ انسٹال کرنے کا طریقہ 
(اس کیلئے آپکو 4 موبائل نمبرز کی ضرورت ہوگی جو وٹس ایپ verification code  موصول کریگا اس کے بعد بے شک نمبر بند کر دیں)
سب سے پہلے پلے سٹور سے آپ نے  نارمل وٹس ایپ انسٹال کرنا ہے جو پہلا نمبر ہے وہ اس میں ڈالیں اور وٹس ایپ چلائیں.یہ ہو گیا آپکا پہلا نمبر(1)
دوسرا وٹس ایپ چلانے کیلئے پهر پلے سٹور جائیں اور وٹس ایپ کا بزنس ورژن ڈاون لوڈ کریں اور دوسرا نمبر چلاجیں یہ ہوگیا آپکا دوسرا نمبر(2)
تیسرا اورچوتها نمبر چلانے کیلئے آپ کے موبائل میں Dual space کا آپشن ہونا ضروری ہے اگر آپ کے موبائل میں یہ آپشن نہیں ہے تو کوئی بات نہیں .گوگل پلے سٹور انڈرائڈ پر اسکا حل موجود ہے.
پلے سٹور پر جا کر dual space انسٹال کریں

اور اس ایپ کو کهولیں گے تو اس میں فیس بک یا وٹس ایپ یا کوئی اور ایپ جو آپکے موبائل میں انسٹال ہے اسکا دوسرا تیسرا یا چوتها اکاونٹ بن جائے گا اگر نہیں بنا تو جمع کے نشان پر جا کر اپلیکیشن کا انتخاب کریں اور مزے کریں.

2 comments

Facebook

Advertising