Breaking News

Tuesday, December 3, 2019

پنڈی میں بهی اسلام آبادطرز کا آن لائن سٹور متعارف

پنڈی میں بهی اسلام آبادطرز کا آن لائن سٹور متعارف آن لائن سبزی پهل گوشت سروس کی مقبولیت کو دیکهتے ہوئے پنڈی اڈیالہ روڈ سے تعلق رکهنے وال... thumbnail 1 summary
پنڈی میں بهی اسلام آبادطرز کا آن لائن سٹور متعارف
آن لائن سبزی پهل گوشت سروس کی مقبولیت کو دیکهتے ہوئے پنڈی اڈیالہ روڈ سے تعلق رکهنے والے بزنس میں راجہ ارشد جنہوں نے پہلے ہی آن لائن سٹور بنا رکها ہے اسکو وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے.
یہ کام انہوں نے اپنے گھر پر ہی شروع کیا ہے
اس میں سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ 
 گزشتہ ہفتے اس کا افتتاح کیاگیا.اس سروس کے ذریعے پنڈی کے رہائشی بهی اسلام آباد کی طرح سبزی پهل وغیرہ آن لائن خرید کر گهر منگوا سکتے ہیں.فی الحال یہ سروس اڈیالہ روڈ کیئے شروع کی گئی ہے. 
یہ بهی پڑهیں
اس سٹور پر مناسب نرخ پر سبزی پهل گارمینٹس وغیرہ آن لائن خریداری که ساتهه فری ڈیلیوری کی سہولت بهی ہے.
راجہ ارشد کا کہنا ہےکہ بہت جلد اس ویب سروس کو انڈارئڈ موبائل ایپ پر منتقل کردیا جائےگا. فی الحال یہ سروس ویب کے ذریعlے دستیاب ہے جسکا لنک یہ ہے
   Babaestore.com
مزید اسلامی پوسٹس،نئی نوکریوں مفت موبائل ایپس کیلئے بلاگ وزٹ کریں
islamisscience.blogspot.com

1 comment