Breaking News

Thursday, November 28, 2019

Why Twitter Closing accounts across world?

ٹویٹر   کا غیر فعال اور ای میل کے بغیر رجسڑڈ اکاؤنٹ بند کرنے کا فیصلہ ٹویٹر نے ، USER NAME SPACE بنانے کیلئے  غیر فعال اکاؤنٹس ک... thumbnail 1 summary
ٹویٹر کا غیر فعال اور ای میل کے بغیر رجسڑڈ اکاؤنٹ بند کرنے کا فیصلہ


ٹویٹر نے ،USER NAME SPACEبنانے کیلئے  غیر فعال اکاؤنٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان اکاؤنٹس کے مالکان کو انتباہی ای میلز بھیجے گا جو گذشتہ چھ ماہ سے لاگ ان نہیں ہوئے ہیں۔

ٹویٹرکے ترجمان ننے مزید کہا کہ ہم یہ اکاؤنٹس ٹویٹر کو مزید قابل اعتماد بنانے کیلئے بند کر رہے ہیں۔ ہم نے ایسے کافی اکاؤنٹس تک رسائی کی ہے جنہوں نے اپنا اکاؤنٹ پچھلے 6ماہ سے اسے استعمال نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ کام ہم یورپ سے شروع کر رہے ہیں اس کے بعد مزید ممالک میں کرریں گے، مزید ہم کوئی اکاؤنٹ اس وقت تک بند نہیں کریں گے تک کوئی recover طریقہ کار طے نہیں کیاجاتا۔




فی الحال صرف FACEBOOK ہی صارفین کو اکاؤنٹس اور ڈیٹا ریکوری کا استعمال مہیا کرتا ہے، TWITTER بھی ایسی ہی پالیسی تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، ٹویٹر نے صارفین  کے عدم تحفظ کی بنا پر اس فیچر کو لانچ کرنے کا ارادہ کیا ہے کہ پرانا اکاؤنٹ بند یا ختم کر دیا گیا اور ڈیٹا نہیں مل رہا،

آخرمیں کمپنی ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم جلد ہی اس کو باقی ممالک میں بھی رائج کریں گے اور صارفین سے کسی بھی تکلیف کیلئے پیشگی معذرت کرتے ہیں











No comments

Post a Comment

Facebook

Advertising