وٹس ایپ اکاؤنٹ کو کیسے محفوظ بنائیں
اسلام علیکم! دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں آج کل سمارٹ فون اور انٹرنیت کا زمانہ ہے اس جس کے پاس آج سمارٹ موبائل ہے وہ وٹس ایپ ضرور استعمال کرتا ہے
حال ہی میں پوری دنیا میں ایسی واقعات سامنے آئے ہیں کہ وٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا یا اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔ اس لئے ہر وٹس ایپ استعمال کرنے والے کیلئے ضروری ہے کہ اسکا اکاؤنٹ محفوظ ہو،اس کیلئے میں لایا ہوں آج کا ارٹیکل
1.وٹس ایپ اکاؤنٹ کو محفوظ کرنے کیلئے سب پہلے یہ ضروری ہے کہ آپکا وٹس ایپ ورژن اپ ڈیٹ ہو۔ یہ چیک کرنے کیلئے کہ آپکا پروگرام اپ ڈیٹ ہی یا نہیں
گوگل پلے سٹور کھولیں اور Whatsapp سرچ کریں اگر ان انسٹال unistall کا آپشن آ رہا ہے تواسکا مطلب ہے کہ آپکا ورژن جدید ترین ہے۔
2.ورژن چیک کرنے کے بعد باری آتی ہے Settings کرنے کی ۔سب سے پہلے جو سیٹننگ کرنی ہے وہ یہ ہے اپشن Optionمیں جا کر Account پر کلک کریں
اس کے بعد Two Step Verification آپشن آئے گا ۔پر کلک کریں گے تو ENABLE کا آپشن آئیگا
اس کو کلک کریں تو نیچے جیسی ونڈو کھلی گی جہاں آپ نے خفیہ پاس ورڈ درج کرنا ہے جو کم از کم 6 ہندسوں پر مشتمل ہوگا
اس کے بعد میسج آئیگا کہ
Two Step ........................................
...............................................with whatsapp.
اپکا اکاںٹ ہیک پروف ہو گیا ہے وٹس ایپ دن میں کئی بار آپ سے یہ کوڈ داخل کرنے کو مانگے گا جو آپ کودینا پڑیگا۔
No comments
Post a Comment