Breaking News

Friday, January 17, 2020

راولپنڈی اسلام آباد میں ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی اسلام آباد میں ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ فروری 2020ء سے پاکستان ٹورزم اینڈ ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے زیر اہتمام پوٹهوہ... thumbnail 1 summary
راولپنڈی اسلام آباد میں ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
فروری 2020ء سے پاکستان ٹورزم اینڈ ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے زیر اہتمام پوٹهوہار کے کلچر کو فروغ دینے کیلئے اس بس سروس کا آغازکیا جارہا ہے. سروس فی الحال ایک ہی بس سے شروع کی جائے گی جو کہ مسافروں کو علامہ اقبال پارک شمس آباد سے اٹهائے گی اور شکرپڑیاں سے سے ہوتے ہوئے ایوینیو تک جائے گی
فیصل مسجد کے پاس بهی اس مقصد کیلئے بس ٹرمینل بنایا جائے گا اور شمس آباد کے مقام پر بهی جسکا تمام خرچہ پی ٹی ڈی سی اٹهائے گی
اس خبر کو ایڈوائزر ٹو وزیراعلی نے بات کرتے ہوئے کنفرم کیا ہے.

No comments

Post a Comment

Facebook

Advertising