اوڈی کی "الیکٹریکل کار" پاکستان میں آنے کیلئے تیار
جرمن کمپنی اوڈی کی کار پاکستان میں آنے کیلئے تیار
یہ ایک الیکٹریکل کار ہے جو ایک دفعہ چارج ہونے پر417کلومیٹر تک کا سفر کر سکتی ہے،اسکی رفتار کی حد200 کلومیٹر فی گھنٹہ تک جا سکتی ہے
جبکہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ 100کلومیٹرکی رفتار محض 5.7سیکنڈ میں حاصل کرسکتی ہے گاڑی گھر پر بھی چارج کی جاسکتی یے اور کسی بھی سٹیشن سے
6-7گھنٹوں میں بیٹری مکمل چارج ہوجاتی ہے
یہ بھی پڑھیں: اسلام اباد میں ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنےکافیصلہ
،گاڑی میں رات کو دیکھنے کیلئے مخصوص سسٹم لگا ہوا ہےجو رات کو دیکھنے میں آسانی پیدا کرتا ہے اس مقصد کیلئے گاڑی میں شیشہ لگا ہوا ہے جو کیمرے سے منسلک ہے

جبکہ کمپنی اسکی 8 سال یا 160000کلومیٹر وارنٹی بھی دیتی ہے
گاڑی Antigua Blue, Galaxy Blue and Siam Beige.سمیت
12قسم کی ٹون میں دستیاب ہوگی جبکہ گاڑی کی قیمت 1کروڑ50لاکھ رکھی گئی ہے
اگر آپکو یہ آرتیکل اچھا لگا تو نیچے کمینٹ لازمی کریں
No comments
Post a Comment