Breaking News

Saturday, November 30, 2019

محسن فاروق کی موت کی کہانی اسکےدوستوں کی زبانی

فون کی گھنٹی بجتی ہے محسن جھٹ سے فون اٹھاتا ہے.. قاسم: جلدی آؤ یار کہاں ہو. محسن: میں تو گھر ہوں. بس سونے کی تیاری کر رہا ہوں پر نین... thumbnail 1 summary
فون کی گھنٹی بجتی ہے محسن جھٹ سے فون اٹھاتا ہے.. قاسم: جلدی آؤ یار کہاں ہو.

محسن: میں تو گھر ہوں. بس سونے کی تیاری کر رہا ہوں پر نیند نہیں آرہی .
قاسم: اچھا چلو کہیں باہر چلتے ہیں. عمران اور کامران بھی ساتھ ہیں ہمارے ساتھ چلو چِل کریں گے اور آج کھانا ہماری طرف سے ہوگا.
محسن: اچھا جگر میں بس پانچ سات منٹ میں پہنچتا ہوں. تم لوگ ایسا کرو سٹاپ پر آکر مس بل کردو....
سفر شرور ہوتا ہے عمران, کامران اور قاسم کے دل کی دھڑکنیں تیز ہوتی ہیں. محسن سے مخاطب ہو تے ہیں کیا کھانا پسند کرو گے. اور تینوں شیطان صفت, درندے پلان کرتے ہیں کہ کھانا تو تمھاری مرضی سے ہوگا, موت کا طریقہ اور بل ہم طے کریں گے.
محسن: یار لگتا ہے آج تم لوگ مجھ پر اپنا پیار نچھاور کر رہے ہو ویسے یہ آفر کس خوشی میں ہے.
دوست: تمھاری جیت کے جشن اور اور تمھاری اگلی جیت کے انتظار میں یہ سب ہوگا..
محسن: گانے کے lyrics انجوئے کرتے ہوئے ان اشعار کو دہراتا ہے اور یہ ان لمحات سے بھرپور لطف اٹھا رہا ہے کہ کس قدر سچے اور پکے دوست اسکو ملے. چل یار آگیا ہوٹل سفر بہت جلدی گزر گیا. بھوک بھی سخت ستا رہی ہے.. 

دوست: ایسا کھانا کھلائیں گے کہ  اگلے جنم تک یاد رکھے گا. 
کامران: تم لوگ جا کر بیٹھو میں آرڈر کر کے آتا ہوں. کیوں کہ پہلے ہی دیر ہو چکی ہے مزید دیر ہو گئ تو ہو سکتا ہے تمہیں بھوکا جانا پڑے( ہائے کاش کھانا نا ملتا اور محسن بھوکا گھر لوٹ جاتا)

محسن: اگلے میچ پر ضرور آنا. جیت انشاللہ یقینی ہے.
کامران:  تمہیں اتنا یقین ہے کہ ہر والی بال میچ اپنے نام کروا لیتے ہو. انعام جیت جیت کر تمھارا دل نہیں بھرتا.

محسن: یار مجھے کبھی کبھی لگتا ہے خدا نے جیت ہی میرا مقدر بنا دیا. اب ہارنے کا حدشہ ہے نہ کوئی خوف..کبھی کبھی اپنی جیت پر افسوس بھی ہوتا ہے کہ دشمن کو ہربار شکست دینا بھی تو ضروری نہیں.. 
قاسم: قہقہ لگاتے ہوئے..ہاہاہا.. کیا پتہ اس بار دشمن تجھے ہرا دیں.
محسن: اگر تو
میرا سچا یار ہوتا تو منہ سے یہ بات نہ نکالتا.. چل جگرہےتیری کڑوی بات بھی میٹھی لگتی ہے شہزادے..

محسن: یار کامی نہیں آیا لگتا ہے کوئی خاص ڈش بنوانے کے لیے چلا گیا.
کامران: لو جی کھانا آگیا! 
محسن: ویٹر کہاں ہے. توں کیوں لایا یار میں اپنے ہاتھوں سے کھلاوں گا تجھے.. 
محسن: پہلا نوالہ لیتے ہوئے.. واہ کامی یار مزا آگیا لگتا ہے یہ سارا میں اکیلے ہی ہضم کر جاؤں گا..
عمران: قاسم کو اشارہ کرتے ہوئے ہوئے جا محسن کے لیے ایک اور سرپرائز رکھا ہے جا کر دیکھ کمرے میں.
محسن: واہ واہ اتنی مہربانیاں!! کیا بات ہے. لگتا ہے تمام حساب برابر کرو گے.
چل یار پہلے سرپرائز دیکھ لوں. تینوں دوست اسکے ساتھ کمرے میں گئے اتنی دیر میں محسن کو پیٹ میں درد شروع ہوگیا. اور منہ سے قہہ آئی ..اور تینوں نے دروازہ لاک کر کے اسکو دبوچ لیا.. محسن کو تو اپنی ہوش نہ رہی وہ بیتے دنوں کو کیسے یاد کرتا, خنجروں اور چھریوں کے وار کرتے گئے, یہاں تک کہ اسکی ہڈیاں بھی چور چور ہو گیئں جب انکا خوف بڑھنے لگا کہ یہ کہیں بچ نہ جائے تو اسی ہوٹل کی تیسری منزل سے دھکا دے دیا تاکہ لوگ اسکو خودکشی سمجھیں.. رات کافی ہوچکی تھی آدھے سے زیادہ عملہ گھر جا چکا تھا .....
محسن: آہ ہا.... میری غلطی بتا دو میرا قصور بتا دو
پاکستان کے چند بہترین سیاحتی مقامات
یہ واقعہ ایک فرضی مجھے مسحن کی موت کا علم نہیں نہ اس سے پہلے میں اس نام کے آدمی یا کھلاڑی کو جانتا تھا یہ صرف ایک اظہار ہے اس دُکھ کا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا..

Thursday, November 28, 2019

Why Twitter Closing accounts across world?

ٹویٹر   کا غیر فعال اور ای میل کے بغیر رجسڑڈ اکاؤنٹ بند کرنے کا فیصلہ ٹویٹر نے ، USER NAME SPACE بنانے کیلئے  غیر فعال اکاؤنٹس ک... thumbnail 1 summary
ٹویٹر کا غیر فعال اور ای میل کے بغیر رجسڑڈ اکاؤنٹ بند کرنے کا فیصلہ


ٹویٹر نے ،USER NAME SPACEبنانے کیلئے  غیر فعال اکاؤنٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان اکاؤنٹس کے مالکان کو انتباہی ای میلز بھیجے گا جو گذشتہ چھ ماہ سے لاگ ان نہیں ہوئے ہیں۔

ٹویٹرکے ترجمان ننے مزید کہا کہ ہم یہ اکاؤنٹس ٹویٹر کو مزید قابل اعتماد بنانے کیلئے بند کر رہے ہیں۔ ہم نے ایسے کافی اکاؤنٹس تک رسائی کی ہے جنہوں نے اپنا اکاؤنٹ پچھلے 6ماہ سے اسے استعمال نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ کام ہم یورپ سے شروع کر رہے ہیں اس کے بعد مزید ممالک میں کرریں گے، مزید ہم کوئی اکاؤنٹ اس وقت تک بند نہیں کریں گے تک کوئی recover طریقہ کار طے نہیں کیاجاتا۔




فی الحال صرف FACEBOOK ہی صارفین کو اکاؤنٹس اور ڈیٹا ریکوری کا استعمال مہیا کرتا ہے، TWITTER بھی ایسی ہی پالیسی تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، ٹویٹر نے صارفین  کے عدم تحفظ کی بنا پر اس فیچر کو لانچ کرنے کا ارادہ کیا ہے کہ پرانا اکاؤنٹ بند یا ختم کر دیا گیا اور ڈیٹا نہیں مل رہا،

آخرمیں کمپنی ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم جلد ہی اس کو باقی ممالک میں بھی رائج کریں گے اور صارفین سے کسی بھی تکلیف کیلئے پیشگی معذرت کرتے ہیں











Wednesday, November 27, 2019

INSTALL ALL WINDOWS FROM 1 USB

اسلام علیکم دوستو !آج میں آپ کیلئے لایا ہوں ایک بہت ہی بہترین trick آئی ٹی اور کمپیوٹر سافٹ وئیر سے تعلق رکھنے والے دوستوں کیلئے بہت کام... thumbnail 1 summary
اسلام علیکم دوستو !آج میں آپ کیلئے لایا ہوں ایک بہت ہی بہترین trick
آئی ٹی اور کمپیوٹر سافٹ وئیر سے تعلق رکھنے والے دوستوں کیلئے بہت کام کا آرٹیکل

ونڈوز اور آپریٹننگ سسٹم انسٹال کرنے کرنے کیلئے آپ کو بار بارUSBکو boot able بنانا پڑتا ہے جو یقیننا ایک مشکل اور وقت طلب کام ہے،مثلا آپ کے پاس کافی کمپیوٹرز ہیں جو مختلف OS پر چلتے ہیں لہذا ہر وقت آپکو کوئی نہ کوئی انسٹالیشن کرنی پڑتی ہے،لہذا ہر دفعہ نئی یو ایس بنانی پڑتی ہے،اسکا حل میں لایا ہوں،کچھ سافٹ وئیر ہیں جنکی مدد سے آپ یہ کام باسانی کرسکتے ہیں
No need to make bootable USB every time for all Windows
Just Download your required software (for windows or Linux) and make bulti bootable USB & DVDs
  • SARDU MultiBoot USB and DVD Creator


  • MultiBootUSB
  • MultiSystem
Download Link

  • YUMI (Your Universal MultBoot Installer)


  • WinSetupFromUSB
اب میں باری باری ان سافٹ کی تٖفصیل اپکو بتاونگا کہ کیسے کام کرتے ہیں

SARDU
  • لینکس اور ونڈوز آئی ایس او دونوں تصاویر پر مشتمل ایک بوٹ ایبل USB بنا سکتے ہیں (ونڈوز 7 ، 8 اور 10)
  • آپ USB فلیش ڈرائیو میں سابقہ ​​آئی ایس اوکو ڈیلٹ کیے بغیر اضافی ISO کو اپنے USB میں شامل کرسکتے ہیں۔
  • لینکس کی تقسیم کے لئے مستقل فائلوں کی سپورٹ کرتا ہے
  • یہ DVD میں متعدد ISO بنانے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  • BIOS اور UEFI فرم ویئر دونوں کی سپورٹ کرتا ہے
 اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں  انسٹال ہونے کے بعد ایسا پیج کھولے گا

To download this software click here ,after installation it will look like as picture below
SARDU linux






Click on USB icon if you want to make a bootable USB
choose ISO image

SARDU MultiBoot Creator linux

Click USB icon on right side

SARDU MultiBoot Creator ubuntu
Speed may very depends how much ISO you want to copy
SARDU MultiBoot Creator windows


For Windows 7, Windows 8, or Windows 10 ISO images , you need to use the SARDU Windows version. Click the Windows icon on the left bar, and select the first item (installer windows)in the list. Choose the ISO path, then tick on the name

SARDU windows 10 iso image



Important Notes: 
Please note that if your computer uses UEFI firmware, then you need to enable the legacy BIOS support in order to boot your computer from the SARDU USB flash drive. As you can see from the screenshot below, I can boot Linux or Windows ISOs from the SARDU boot menu.


ابھی جاری ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،in progress....



Tuesday, November 26, 2019

پاکستانی انجینئر نےجہاز کا انجن بنایا ہے جو بارش برسا کرسکتا ہے

یہ ایرو انجن ایک پاکستانی انجینئر نے بنایا ہے جو بارش پیدا کرسکتا ہے پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ایرو اسپیس انجینئر ہوائی جہازوں... thumbnail 1 summary

یہ ایرو انجن ایک پاکستانی انجینئر نے بنایا ہے جو بارش پیدا کرسکتا ہے




پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ایرو اسپیس انجینئر ہوائی جہازوں کے لئے آلودگی سے پاک انجن تیار کر رہی ہے جس سے گلوبل وارمنگ میں کمی آئے گی اور پرواز کے دوران مصنوعی بارش پیدا ہوگی۔
ڈاکٹر سارہ قریشی ، جنہوں نے ایرو اسپیس ڈائنامکس میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ کرین فیلڈ یونیورسٹی ، برطانیہ کے ایرو اسپیس پروپولسن میں پراعتماد ہے کہ ان کی ایجاد کی وجہ سے ہوا بازی کی صنعت کیلئے معاون ثابت ہو گی۔
ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ، سارہ نےنے بتایا کہ انہوں نے اپنے والد مسعود لطیف قریشی کے ساتھ مل کر ایک مشہور ماہر طبیعیات اور سائنس دان ، ہوائی جہازوں کے لئے ماحول دوست انجن تیار کرنے کے لئے ایک کمپنی "ایرو انجن کرافٹ" قائم کی ہے۔
سارہ ، جو ایک تصدیق شدہ ایروبٹک پائلٹ بھی ہیں ، نے کہا کہ ان کی ٹیم نے گلوبل وارمنگ کو روکنے کے لئے ایک کاربن فوٹ پرنٹ میں اضافی خصوصیات کے ساتھ ایک انقلابی کنٹراول فری ایرو انجن تیار کیا ہے۔

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

انجن میں دباؤ پر مبنی سنڈینسشن کا انوکھا نظام ہوگا ، جو طیارے کے راستے میں پانی کے بخارات کو ٹھنڈا کردے گا۔ یہ پانی ہوائی جہاز پر موجود رہے گا اور ضرورت کے مطابق بارش کے طور پر جاری کیا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
چین نے سپر کمپیوٹر کی دوڑ میں امریکہ کو پیچے چھوڑ دیا

یو اے ای میں نمک کے ذریعے مصنوعی بارش 

اس آرٹیکل کو اپنے دوست احباب کے ساتھ شئیر کریں






سارہ اپنے پروجیکٹ کے بارے میں مزید اس وڈیو میں بتا رہی ہیں





Sunday, November 24, 2019

Use 4 Whatsapp Accounts in 1 Mobile

U se 4 Whatsapp accounts in1 Mobile .   ایک موبائل میں چار وٹس ایپ ،فیس بک اور کوئی بهی چار اکاونٹ استعمال کریں! اسلام علیکم دوستوں کی... thumbnail 1 summary
Use 4 Whatsapp accounts in1 Mobile.
  ایک موبائل میں چار وٹس ایپ ،فیس بک اور کوئی بهی چار اکاونٹ استعمال کریں!
اسلام علیکم دوستوں کیسے ہیں .آج میں آپ کیلئے ایک اور نیا طریقہ لیکر آیا ہوں جس سے آپ ایک موبائل میں چار "وٹس ایپ" نمبر چلا سکتے ہیں.
تو چلتے ہیں آپکو طریقہ بتاتے ہیں.
Comment Below if u want English or other language.
(یہ طریقہ انڈرائڈ موبائل پر کیا گیا ہے.آئی فون کیلئے الگ سے ٹٹوریل کرونگا)
آپ کے پاس کوئی بهی android mobile ہے جسکا ورڑن 5.0سے اوپر ہے. 
4وٹس ایپ انسٹال کرنے کا طریقہ 
(اس کیلئے آپکو 4 موبائل نمبرز کی ضرورت ہوگی جو وٹس ایپ verification code  موصول کریگا اس کے بعد بے شک نمبر بند کر دیں)
سب سے پہلے پلے سٹور سے آپ نے  نارمل وٹس ایپ انسٹال کرنا ہے جو پہلا نمبر ہے وہ اس میں ڈالیں اور وٹس ایپ چلائیں.یہ ہو گیا آپکا پہلا نمبر(1)
دوسرا وٹس ایپ چلانے کیلئے پهر پلے سٹور جائیں اور وٹس ایپ کا بزنس ورژن ڈاون لوڈ کریں اور دوسرا نمبر چلاجیں یہ ہوگیا آپکا دوسرا نمبر(2)
تیسرا اورچوتها نمبر چلانے کیلئے آپ کے موبائل میں Dual space کا آپشن ہونا ضروری ہے اگر آپ کے موبائل میں یہ آپشن نہیں ہے تو کوئی بات نہیں .گوگل پلے سٹور انڈرائڈ پر اسکا حل موجود ہے.
پلے سٹور پر جا کر dual space انسٹال کریں

اور اس ایپ کو کهولیں گے تو اس میں فیس بک یا وٹس ایپ یا کوئی اور ایپ جو آپکے موبائل میں انسٹال ہے اسکا دوسرا تیسرا یا چوتها اکاونٹ بن جائے گا اگر نہیں بنا تو جمع کے نشان پر جا کر اپلیکیشن کا انتخاب کریں اور مزے کریں.

Saturday, November 23, 2019

پاکستان میں آن لائن خریداری کا بڑهتا ہوا رجحان

پاکستان میں آن لائن خریداری کا بڑهتا ہوا رجحان راولپنڈی اسلام آباد میں معیاری پهل،سبزی اور گوشت  آج کی دنیا انٹرنیٹ کی دنیا ہے اور ہم ... thumbnail 1 summary
پاکستان میں آن لائن خریداری کا بڑهتا ہوا رجحان
راولپنڈی اسلام آباد میں معیاری پهل،سبزی اور گوشت 
آج کی دنیا انٹرنیٹ کی دنیا ہے اور ہم سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ گهر یا آفس سے نکلے بغیر ہر کام ہوجائے. اے ٹی ایم اور پهر آن لائن خریداری اور ٹرانسفر اور روزمرہ کی اشیا گهر کی دہلیز تک پہنچ نے انسان کو نکما تو کر دیا ہے ساته میں سہولت بهی دے دی ہے.
اس آرٹیکل میں آپکو جڑواں شہر میں آن لائن خریداری سے متعلق معلومات دی جائے گی.
مہنگائی کو کنٹرول کرنے اورکهانے پینے کی اشیا سرکاری نرخ پر خریدنے اور گهر کی دہلیز تک پہنچانے میں اسلام آباد کی انتظامیہ خاص کرموجودہ  ڈپٹی کمشمنر کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے.
اسلام آباد کی انتظامیہ نے اس سلسلے میں 3انڈرائڈ اپلیکیشن متعارف کرائی ہیں. جو انسٹال کرکے آپ گهر آفس بیٹهے سرکاری نرخ پر معیاری چیزیں منگوا سکتے ہیں.
سب سے پہلے آپ نے درست دام

1.Install Durust Daam App 
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.govpk.durustdaam
پهر سبزی منڈی ایپ

2.Install Sabzi Mandi Online
https://play.google.com/store/apps/details?id=sabzimandionline.pk.solutions.neuron.sabzi_mandi_app
اور آخر میں ڈیلیوری ایپ

3.Install Fowrry App
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.fowrry.customerapp
انسٹال کریں درست دام ایپ سے سرکاری نرخ دیکهیں ،سبزی منڈی ایپ سے آرڈر دیں اور تیسری ایپ سے ڈیلیوری کرائیں.ابهی یہ سہولت اسلام آباد کے چند مقامات کیلئے ہے.کم از کم آرڈر 1000روپے کا کرنا ہوگا.

اگر آپکو میرا آرٹیکل پسند آئے لائک کریں اور اگلے تمام آرٹیکل دیکهنے کیلئے سبسکرائب کریں

راولپنڈی میں بهی آن لائن خریداری جلد شروع .جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

Why Muslims dont burn Bible, Gitta or Garanth?

ہم بائبل، گیتا یا گرنتھ کیوں نہیں جلاتے ؟ مختصر جواب تو یہ ہے کہ مسلمان اس حوالے سے ہمیشہ سے مہذب اور متمدن امت رہے ہیں  لیکن دوس... thumbnail 1 summary
ہم بائبل، گیتا یا گرنتھ کیوں نہیں جلاتے ؟


مختصر جواب تو یہ ہے کہ مسلمان اس حوالے سے ہمیشہ سے مہذب اور متمدن امت رہے ہیں  لیکن دوسرا پہلو یہ ہے کہ نام نہاد مہذب اور ترقی یافتہ یورپ ابھی تک اسی "ڈارک ایج " میں رہ رہا ہے کہ جس میں اس کا ماضی تھا۔

ممکن ہے کوئی دوست ابھی آ جائے اور اس معاشرے میں  بنی مسجدوں کی مثال دے کے، وہاں موجود مسلمان آبادی کا حوالہ دے کے اس بات کو رد کرے... لیکن جناب تہذیب، روشن خیالی، متمدن ہونا کئی جہتیں رکھتا ہے، یہ جو وہاں مسجدیں بن جاتی ہیں اس کا سبب ان کی وسعت ظرفی نہیں نہ بڑا پن... یہ ان کے اپنے بنائے ہوے ضابطے ہیں کہ جن کے تحت انہوں نے اپنے مذھب کو بھی اپنے معاشرے اور حکومتی کاروبار سے دیس نکالا دے دیا ہے، انہی ضابطوں کے سبب وہ مجبور ہیں کہ یہ مسجدیں برداشت کریں... اور جناب یہ برداشت ان کی مجبوری ہی ہے  کیونکہ بہت سی مساجد ہیں کہ جو  بکتے چرچ خرید کے مسلمانوں نے بنائی ہیں۔ آپ احباب کو سمجھانا یہ مقصود تھا کہ اپنے معاشرے میں مساجد اور مسلمانوں کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت کرنا ان کی قانونی مجبوری ہے کہ جو انہوں نے مذھب اور کاروبار ریاست کو الگ الگ کر چھوڑا ہے۔

اب آتے ہیں ناروے میں قرآن جلانے کے آج کے واقعے کی طرف... ممکن ہے کوئی کہے کہ جناب یہ حکومتی سطح پر تو نہیں جلائے جا رہے تھے، یہ تو ایک انتہا پسند پارٹی کی نفرت انگیز حرکت تھی.... تو سوال یہ ہے کہ  ایک پارٹی کو یہ نفرت انگیز حرکت کرنی کی اجازت کیوں دی گئی ؟
تسلیم کہ حکومت نے اس کی باقاعدہ اجازت نہیں دی تھی لیکن بھائی حکومتیں اجازت نہیں دیتیں بلکہ روکتی ہوتی ہیں۔ اس نفرت انگیز حرکت کو حکومتی طاقت سے روکنا پولیس کی ذمے داری تھی اور پولیس وہاں خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی... ڈیڑھ ارب مسمانوں کی مقدس کتاب کی توہین کر کے انسانوں کی اس عظیم آبادی کے دل دکھائے جا رہے تھے اور قانون "آزادی اظہار" کے ڈرامے کی بنیاد پر خاموش کھڑا تھا...

لیکن نہیں جناب خاموش نہیں ...قانون پورے طور پر حرکت میں آیا جب ایک مجاہد آگے بڑھا اور اس نے قران جلانے کی مزاحمت کی... اس کو گرفتار کیا گیا مارا گیا اور تاحال گرفتار ہے..... سو کہا یہ جائے گا کہ قران جلانے کی اس قبیح حرکت کو مکمل طور پر حکومتی پشت پناہی حاصل تھی... بات یوں سمجھ نہیں آئے گی... میں آپ کو سمجھاتا ہوں... بالفرض ہمارے پاکستان میں اگر کوئی نیم خواندہ اور انتہا پسند مسلمان اٹھ کے ردعمل میں بائبل جلانے کا اعلان  کرتا ہے ................اور حکومت خاموش تماشائی بنی بیٹھی رہے یا نارویجین پولیس طرح ان مذہبی دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرے تو تمام یورپ یہی کہے گا کہ پاکستانی حکومت اس عمل کی حامی تھی کہ جو خاموش رہی... لیکن پاکستان میں ہو گا کیا ؟؟

جی جناب ! 
تصور کیجئے کیا ہو گا ؟
عیسائیوں سے زیادہ الحمد للہ مسلمان اس کی مزاحمت کریں گے۔ ہمارے علماء اس کی مذمت کریں گے... اور مذمت اس لیے نہیں کہ اس وقت مسلمان کمزور ہیں سو ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے۔ بلکہ اس کی مذمت اس لیے کی جائے گی کہ ہمارے مذھب میں یہ حرام کام ہے۔ کسی بھی دوسروے مذھب کی توہین، تذلیل اور اہانت کی اسلام اجازت نہیں دیتا۔ اور اس  سب سے بڑھ کے یہ کہ ہماری حکومت ایسے بندے کو اس حرکت کی اجازت ہی نہیں دے گی، ایسا اعلان کرنے والا بھی دہشت گرد اور فتنہ پرور تصور کیا جائے گا، اس پر مقدمہ درج ہو گا  اور توہین  مذہب کا مقدمہ درج کیا جائے گا، اس کی ضمانت تک عدالت نہیں لے گی...

اب سوال یہ ہے کہ مہذب، متمدن اور روشن خیال کون ہے ؟
اور جاہل کون ؟
حقیت یہ ہے کہ شاندار عمارتیں، بہترین انڈسٹری، انتہائی ترقی کر کے بھی یورپی اقوام آج بھی اسی طرح جاہل ہیں جیسے صدیوں پہلے تھیں۔

Friday, November 22, 2019

اپنے نیٹ ورک کو یوفون ، وارد ، ٹیلی نار ، موبی لنک یا زونگ میں کیسے تبدیل کریں؟

اسلام علیکم دوستو میں آج آپکو موبائل نیٹ ورک سم ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک میں بدلنے کا طریقہ بتاؤنگا اپنے نیٹ ورک کو وارد ... thumbnail 1 summary
اسلام علیکم دوستو میں آج آپکو موبائل نیٹ ورک سم ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک میں بدلنے کا طریقہ بتاؤنگا
Image result for convert sim to other network

اپنے نیٹ ورک کو وارد میں کیسے تبدیل کریں ؟
  • ٹیکسٹ میسج میں MNP لکھیں اور اسے 667 پر بھیجیں ۔
  • اس کا جواب آپ کا نام اور CNIC طلب کرے گا
  • پھر اپنا نام اور CNIC نمبر لکھیں اور اسے 76321 پر آگے بھیجیں ۔
  • آپ کا سم نیٹ ورک 4 دن کے اندر وارد میں تبدیل ہوجائے گا ۔
  • صارف اپنے نمبر کو وارد میں تبدیل کرنے کے لئے 0321 321 321 1 بھی ڈائل کرسکتے ہیں۔
  • تبادلوں کی تصدیق کے ل the ، اپنے اصل CNIC ، اس کی فوٹو کاپی اور اصل سم کے ساتھ قریبی خوردہ فروش یا فرنچائز دیکھیں۔
سم کو زونگ میں تبدیل کیسے کریں؟
زونگ مختلف طریقے مہیا کرتا ہے جس کے ذریعہ آپ اپنا نیٹ ورک استعمال کرسکتے ہیں ، آپ کی رہنمائی کے ل the سب سے آسان طریقہ یہ ہیں۔
  • کسی پیغام میں ایم این پی ٹائپ کریں اور اسے 667 پر بھیجیں
  • جواب ایک متنی پیغام ہوگا جس میں آپ کا نام اور CNIC پوچھے گا۔
  • کسی متن میں اپنا نام اور CNIC نمبر لکھیں اور 76313 پر بھیجیں ۔
  • سم نیٹ ورک کو 4 کام کے دنوں میں تبدیل کردیا جائے گا۔
تاہم ، زونگ کی سرکاری ویب سائٹوں پر سم کو زونگ میں تبدیل کرنے کے لئے ایک آن لائن آپشن بھی موجود ہے ۔

زونگ نے زونگ نیٹ ورک میں تبدیل ہونے کے لئے آن لائن سہولت کی پیش کش کی ہے

اپنا نمبر موبی لنک میں تبدیل کریں ؟
  • آپ اپنے قریبی موبی لنک فرنچائز / مین آفس یا منتخب  دکان پر جا کر اپنا نمبر موبی لنک پر پورٹ کرسکتے ہیں ۔
  • اپنے نمبر کو موبی لنک میں تبدیل کرنے کے لئے ایک فعال سم کے ساتھ اپنے اصل سی این آئی سی بھی لیں ۔
  • نمبر 4 دنوں میں تبدیل ہوجائے گا۔
  • خدمت مرکزی دفتر سے مفت ہے۔ تاہم ، 75 / - روپے فرنچائزز اور  فروشوں سے بطور ایم این پی فیس وصول کی جائے گی۔
اپنے سم کو یوفون میں کیسے تبدیل کریں ؟
  • MNP " ٹائپ کریں اور اسے 667 پر بھیجیں
  • اس نمبر سے اپنے نام اور CNIC نمبر کے ساتھ جواب بھیجیں۔
  • پھر اسی نمبر سے 03312361236 " کال کریں جس کو آپ یوفون میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں 
  • پھر اپنے CNIC کے ساتھ اپنے قریب ترین یوفون فرنچائز دیکھیں اور اپنے نیٹ ورک کو یوفون میں تبدیل کریں ۔




Monday, November 18, 2019

چین نے امریکہ کے مقابلے میں ٹاپ 500 سپر کمپیوٹرز کی تعداد میں برتری حاصل کرلی ہے

China extends lead in quantity of Top 500 supercomputers چین نے امریکہ کے مقابلے میں ٹاپ 500 سپر کمپیوٹرز کی تعداد میں برتری حاصل کرلی... thumbnail 1 summary

China extends lead in quantity of Top 500 supercomputers

چین نے امریکہ کے مقابلے میں ٹاپ 500 سپر کمپیوٹرز کی تعداد میں برتری حاصل کرلی ہے



COMMENT BELOW IF YOU WANT READ THIS IN ENGLISH

پیر کو شائع ہونے والے ٹاپ 500 کی ایک نیم سالانہ رینکنگ کے مطابق ، چین نے نظام کی تعداد کے حساب سے دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں اپنا تسلط بڑھایا۔


چین میں تنصیبات کا حصہ مضبوطی سے بڑھ رہا ہے جس میں اب سسٹم میں سے 228 (45.6 فیصد) چین میں انسٹال کیے گئے ہیں۔ ریاستہائے متحدہ میں درج نظام کا حصہ اس کے نزدیک 23.4 فیصد کے قریب رہتا ہے۔

چین اور امریکہ کے مابین مجموعی کارکردگی کا فرق سکڑ گیا۔ امریکی نظاموں نے 37.1 فیصد حصص کا ترجمہ کیا ، جبکہ چین 32.3 فیصد کارکردگی کے ساتھ پیچھے ہے۔

جون میں شائع ہونے والی اس فہرست میں امریکہ نے 38.4 فیصد مجموعی کارکردگی کے ساتھ اور چین 29.9 فیصد کے ساتھ تھا۔

ہائی پرفارمنس لنپیک (ایچ پی ایل) بینچ مارک پر مبنی 500 سسٹموں کی مجموعی کارکردگی ، 1.65 ایکسفلوپس پر بیٹھے ، بڑھتی چلی گئی۔

نیز ، تعداد میں چین کی برتری کی عکاسی کے طور پر ، تنصیبات کی تعداد کے حوالے سے سرفہرست تین سسٹم مینوفیکچررز لینووو ، سگون اور انسپور ہیں۔ لیکن انٹیل نے چپ سطح پر تسلط برقرار رکھا ہے ، اس کے پروسیسر تمام نظاموں میں تقریبا of 94 فیصد کے ساتھ موجود ہیں۔

اس فہرست میں سرفہرست 10 میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی کیونکہ سمٹ اور سیرا ، دونوں آئی بی ایم نے تعمیر کیے ہوئے سپر کمپیوٹر کمپیوٹرز کو ، اوپر کے دو مقامات پر قبضہ کیا ، اس کے بعد دو چینی نظام ، سن وے ٹائہ لائٹ اور تیانہ 2 اے کے بعد۔

ٹاپ 500 کی فہرست کے مطابق ، فہرست میں داخلے کی سطح بڑھ کر 1.14 پیٹافلپس ہوگئی ، جو جون 2019 میں پچھلی فہرست میں 1.02 پیٹفلپس کے مقابلے میں بڑھ گئی ہے



























Sunday, November 17, 2019

ایران نے پیٹرول کی قیمتوں میں کیوں اضافہ کیا

ایران نے پٹرول راشن لگانے اور پمپ کی قیمتوں میں جمعہ کو کم از کم 50 فیصد تک اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد ضرورت مندوں کو نقد ر... thumbnail 1 summary

ایران نے پٹرول راشن لگانے اور پمپ کی قیمتوں میں جمعہ کو کم از کم 50 فیصد تک اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد ضرورت مندوں کو نقد رقم کی فراہمی میں مدد کرنا ہے اور یہ بجٹ کے خسارے کی وجہ سے نہیں ہے۔Image result for petrol price iran 2019
اسلامی جمہوریہ پمپ کی قیمت ماضی میں صرف 10،000 ریال (نو سے بھی کم امریکی سینٹ) فی لیٹر پر کھڑے کے ساتھ، دنیا میں سب سے زیادہ بھاری سبسڈی پیٹرول کی کچھ فراہم کرتا ہے.
سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے کے حوالے سے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ، "پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ لوگوں کے مفادات کے لئے ہے اور معاشی دباؤ (معاشی) دباؤ میں رہنا بھی ہے ۔"
انہوں نے مزید کہا ، "کسی کو یہ تصور بھی نہیں کرنا چاہئے کہ حکومت نے یہ کام اس لئے کیا ہے کیونکہ وہ معاشی طور پر جدوجہد کر رہی ہے not ایسا نہیں ، اس کا کوئی نتیجہ خزانے میں نہیں آئے گا۔"
سرکاری طور پر قومی ایرانی آئل مصنوعات کی تقسیم کار کمپنی کا کہنا ہے کہ فیول کارڈ والے ہر ڈرائیور کو ہر ماہ خریدی جانے والے پہلے 60 لیٹر پیٹرول کے ل for فی لیٹر 15،000 ریال (13 امریکی سنٹ) ادا کرنا ہوں گے۔ 
ہر اضافی لیٹر 30،000 ریال وصول کیا جائے گا۔
سبسڈی سسٹم میں اصلاحات اور بڑے پیمانے پر اسمگلنگ کو روکنے کے مقصد سے ایندھن کارڈ سب سے پہلے 2007 میں متعارف کروائے گئے تھے۔
جب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی طاقتوں اور ایران کے مابین 2015 کے جوہری معاہدے سے دستبردار ہوئے اور یکطرفہ پابندیوں کو سزا دینے کے معاملے میں رجوع کیا اس وقت سے ہی ایران کی معیشت کی دھجیاں اڑ گئیں۔
امریکی ڈالر کے مقابلے میں ریال کی قیمت کم ہوگئی ہے ، مہنگائی اب 40 فیصد سے زیادہ کی سطح پر چل رہی ہے اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے منصوبے جن سے شورش زدہ معیشت اس سال نو فیصد کم ہوجائے گی اور 2020 میں جمود کا شکار ہوجائے گی۔
'دباؤ میں'
روحانی کے مطابق ، اس وقت "ملک کا 75 فیصد دباؤ میں ہے" اور قیمتوں میں اضافے سے اضافی محصول تقریبا 60 ملین ایرانیوں کو ضرورت مندوں کی مدد کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
ایران کی منصوبہ بندی اور بجٹ تنظیم کے سربراہ ، محمد بگھر نوبخت نے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا ، ادائیگی "اگلے ہفتے یا دس دن میں" شروع ہوجائیں گی۔
ہینڈ آؤٹ 550،000 ریال (تازہ ترین کھلی مارکیٹ کی قیمتوں پر مبنی) 4.68) سے لے کر 5 ممبروں یا اس سے زیادہ کے خاندانوں کے لئے 2 ملین ریال (.4 17.46) سے تھوڑا سا ہوگا۔
آئی آر این اے کے مطابق ، ایران میں 80 ملین آبادی اوسطا 90 ملین لیٹر خریدنے کے بعد ، الٹہ کم پیٹرول کی قیمتوں میں کھپت زیادہ ہے۔ 
آئی آر این اے نے بتایا کہ انھوں نے بھی اعلی سطح کی اسمگلنگ کو ہوا دی ہے - جس کا تخمینہ لگ بھگ روزانہ 10 سے 20 ملین لیٹر ہے۔
ریال کی قدر میں زبردست کمی کی وجہ سے اسمگلنگ تیز ہوگئی ہے۔
روحانی نے اپنی تقریر میں کہا کہ انہوں نے حکومت کے کچھ لوگوں کی جانب سے اسمگلنگ کو روکنے کے لئے علاقائی سطح پر قیمتیں بڑھانے کے مطالبات کو مسترد کردیا ہے ، کیونکہ اس سے افراط زر میں اضافہ ہوگا۔
انہوں نے کہا ، ایران کی توانائی کی کھپت بہت زیادہ ہے اور "ثقافت کو تبدیل کرنے اور اچھی کاروں کی تیاری" کے ذریعے اس کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
ایران کی عمر رسیدہ اور انتہائی آلودگی پھیلانے والی کاروں کو جدید بنانے کی کوششوں میں سرمایہ کاری کے فقدان کی راہ میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے ، اور امریکی پابندیوں کی واپسی کے بعد اس سال پھر سے پییوٹ اور رینالٹ جیسی غیرملکی کمپنیوں کو انخلا کرنے پر مجبور کردیا گیا۔
منقسم اقدام
روحانی نے گذشتہ دسمبر میں بجٹ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی کوشش کی تھی لیکن ان دنوں احتجاج کے نتیجے میں پارلیمنٹ نے اسے مسدود کردیا تھا جس نے کئی دنوں سے ایران کو لرز اٹھا۔
اس وقت پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس اقدام کو غیر مقبول قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ "ملک کے مفاد میں نہیں ہے"۔
یہ اقدام اب اتنا ہی متنازعہ ثابت ہوا ہے ، کچھ نے سوشل میڈیا پر پریشان حال معیشت پر مزید دباؤ کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور دوسروں نے اس کا دفاع کیا ہے۔
صحافی علی اصغر شافیان نے ٹویٹ کیا ، "پٹرول کی قیمتیں اتنی کم تھیں کہ نئی قیمتوں میں اضافے کے باوجود بھی یہ امیروں کے فائدے میں ہے۔" انہوں نے مزید کہا کہ اس اضافے کے خلاف ہونا ایک "مقبول" اقدام ہے۔
دوسری طرف ، سابق طلباء کارکن ضیا نباوی نے کہا کہ اضافے کی خوشی کرنے والے "پابندیوں کا دفاع کرنے والوں کی طرح تھے! دونوں ہی ہمیں اس بات پر راضی کرنا چاہتے ہیں کہ ان پالیسیوں کی وجہ سے افراط زر اور دباؤ کی ایک حکمت ہے جسے ہم بعد میں دیکھیں گے۔"
سیاسی دھڑوں نے زیادہ تر اس اقدام کی ضرورت پر اتفاق کیا لیکن اس کے وقت پر تنقید کی۔
قدامت پسند سیاستدان احمد تاواکولی نے ٹویٹ کیا کہ قیمتوں میں اضافے سے حکومت کی نااہلی کا وزن صرف لوگوں کے کاندھوں پر منتقل ہوجائے گا کیونکہ اس سے بنیادی خدشات دور نہیں ہوئے ہیں۔
ممتاز اصلاح پسند شخصیت مصطفیٰ تاج زادے نے ایک ٹویٹ میں "ایندھن کی کھپت کو کم کرنے اور سبسڈیوں کی مناسب تقسیم" پر اتفاق کیا۔
تاج زادے کے مطابق ، جب قیمتیں بڑھانا غلط تھا جب پابندی کے باوجود اعلی افراط زر اور بے روزگاری موجود ہے۔

فائیوجی ٹیکنالوجی سے پچاس جی بی ڈیٹآ کتنی دیر میں ڈاؤن لوڈ ہوگا؟

Introducing 5G technology and networks (definition, features, 5G vs 4G and use cases) Want to know more about  5G technology ? Then ... thumbnail 1 summary

Introducing 5G technology and networks (definition, features, 5G vs 4G and use cases)Image result for 5g technology in pakistan


5G technology
Want to know more about 5G technology? Then you're in the right place.

In this Q&A page, you'll discover key facts about 5G:
  • What is 5G?
  • How fast is 5G?
  • What is the difference between 4G and 5G?
  • What are the 5G use cases?
  • When is 5G coming in PAKISTAN INDIA & CHINA
Let's see how 5G technology is about to change the world.

What is 5G?

5G technology is a breakthrough.

The next-generation of telecom networks (fifth generation or 5G) have started hitting the market end of 2018 and will continue to expand worldwide.
Beyond speed improvement, 5G is expected to unleash a massive IoT (Internet of Things) ecosystem where networks can serve communication needs for billions of connected devices, with the right trade-offs between speed, latency, and cost. 

5G technology is driven by 8 specification requirements:

 5G features
  • Up to 10Gbps data rate  - > 10 to 100x improvement over 4G and 4.5G networks
  • 1-millisecond latency
  • 1000x bandwidth per unit area
  • Up to 100x number of connected devices per unit area (compared with 4G LTE)
  • 99.999% availability
  • 100% coverage
  • 90% reduction in network energy usage
  • Up to 10-year battery life for low power IoT device

How fast is 5G?

5G tops out at 10 gigabits per second (Gbps). 5G is 10 to x100 faster than what you can get with 4G.

How fast is 5G?
What makes 5G faster? Good question!
The use of shorter frequencies (millimeter waves between 30GHz and 300GHz) for 5G networks is the reason why 5G can be faster. 
According to communication principles, the shorter the frequency, the larger the bandwidth.
But here is the part where you understand 5G is a lot more than that.

What is 5G low latency? 

 5G technology offers an extremely low latency rate, the delay between the sending and receiving of information. From 200 milliseconds for 4G, we go down to 1 millisecond (1ms) with 5G.

Just think about it.

A millisecond is 1/1000 of a second.
The average reaction time for humans to a visual stimulus is 250 ms or 1/4 of a second. People are capped at around 190-200 ms with good training.
Imagine now that your car could react 250 times faster than you. Imagine it could react also to hundreds of incoming information and can also communicate its reactions back to other vehicles and road signals all within milliseconds. 
At 60 mph (100km/h) the reaction distance is about 33 yards (30 meters) before you pull on the brakes. With a 1ms reaction time, the car would only have rolled a bit more than one inch (less than 3 centimeters). 
5G use cases
Use cases associated with low latency are: 
  • V2X (Vehicle-to-Everything) communication: V2V: (Vehicle-to-Vehicle), V2I (Vehicle-to-Infrastructure), autonomous connected cars
  • Immersive Virtual Reality Gaming (5G will bring VR to the masses)
  • Remote surgical operations (aka telesurgery)
  • Simultaneous translating

So, let' s see what makes 5G so different from 4G.

5G vs 4G - What is the difference?

The 5th generation of wireless networks addresses the evolution beyond mobile internet to massive IoT (Internet of Things) from 2019/2020 onwards. 
The main evolution compared with today’s 4G and 4.5G (LTE advanced) is that, beyond data speed improvements, new IoT and critical communication use cases will require a new level of improved performance. 
  • For example, low latency is what provides real-time interactivity for services using the cloud: this is key to the success of self-driving cars for example.   
  • 5G vs 4G also means at least x100 devices connected. 5G must be able to support 1 million devices for 0.386 square miles or 1 Km2.
  • Also, low power consumption is what will allow connected objects to operate for months or years without the need for human assistance.
Unlike current IoT services that make performance trade-offs to get the best from current wireless technologies (3G, 4G, WiFi, Bluetooth, Zigbee, etc…), 5G networks will be designed to bring the level of performance needed for massive IoT. 
It will enable a perceived fully ubiquitous connected world.
In short, that’s what makes it transformational

5G and the previous mobile generations at a glance

In the last four decades mobile phones, more than any other technology, have quietly changed our lives forever.
Do you remember how much you loved your 2G Nokia 3310? 

  • 1G, the first generation of telecom networks (1979), let us talk to each other and be mobile
  • 2G digital networks (1991) let us send messages and travel (with roaming services)
  • 2.5G and 2.75G brought some improvement to data services (GPRS and EDGE)
  • 3G (1998) brought a better mobile internet experience (with limited success)
  • 3.5G brought a true mobile internet experience, unleashing the mobile apps eco-system
  • 4G (2008) networks brought all-IP services (Voice and Data), a fast broadband internet experience, with unified networks architectures and protocols
  • 4 G LTE, starting in 2009, doubled data speeds
  • 5G networks expand broadband wireless services beyond mobile internet to IoT and critical communications segments

Virtual networks (5G slicing) tailored to each use case

5G will be able to support all communication needs from low power Local Area Network (LAN) – like home networks for example, to Wide Area Networks (WAN), with the right latency/speed settings. 

The way this need is addressed today is by aggregating a broad variety of communication networks (WiFi, Z-Wave, LoRa, 3G, 4G, etc…)
And 5G is smarter.  
5G is designed to allow simple virtual network configurations to better align network costs with applications needs. 
This new approach will allow 5G Mobile Network operators to catch a larger piece of the IoT market pie by being able to deliver cost-effective solutions for low broadband, low power applications.  

What are the real 5G use cases?

Each new generation wireless network came with all new set of new usages. 
The next coming 5G will make no exception and will be focused on IoT and critical communications applications. 
In terms of the agenda, we can mention the following uses cases over time:
  • Fixed wireless access (from 2018-2019 onwards)
  • Enhanced mobile broadband with 4G fall-back (from 2019-2020-2021)
  • Massive M2M / IoT (from 2021-2022)
  • Ultra low-latency IoT critical communications (from 2024-2025)
Some key applications like self-driving cars require very aggressive latency (fast response time) while they do not require fast data rates.  
Conversely, enterprise cloud base services with massive data analysis will require speed improvements more than latency improvements.

When is 5G coming? 

Where is 5G technology in terms of roll-out, standardization and how long will this take?
  • ITU-R launched “IMT for 2020 and beyond” in 2012, setting the stage for 5G.
  • Japan and Korea started to work on 5G requirements in 2013.
  • NTT Docomo did the first 5G experimental trials in 2014.
  • Samsung, Huawei, and Ericsson started prototype development in 2013.
  • South Korean SK Telecom demoed 5G in 2018 at the Pyeongchang Winter Olympics.
  • Ericsson and TeliaSonera made commercial services available in Stockholm and Tallinn in 2018.
  • North America 5G is available in some locations in 2019. It won't take off in most areas until 2020.
  • Deutsche Telekom started 5G in Berlin, Darmstadt, Munich, Bonn, and Cologne in Sept 2019.
  • In the UK, many cities will see 5G in 2019 and more in 2020. EE, Vodaphone, and O2 are actively deploying 5G since mid-2019.
  • India is targeting 2020 for 5G roll-out
  • Japan's target is to launch 5G for the 2020 Tokyo summer Olympics.
  • China Unicom has set up 5G in a few locations in 2019. 460 million 5G connections are expected by GMSA in China by 2025.

Pakistan successfully tests 5G, launch date announced

Image result for 5g technology in pakistan


The Pakistani telecom regulator is expected to issue 5G licences by
year-end.



Pakistan has successfully tested 5G network in the country, and the service is expected to be

available by early next year.

CMPak Limited, popularly known as Zong, is a Pakistani mobile data network operator owned

by China Mobile. It conducted 5G tests in the presence of senior government officials and

telecom executives in Islamabad

"Zong has become the first operator in Pakistan to successfully conduct 5G trial and this is yet

another milestone for the company" Wang Hua, chairman and CEO of Zong, said at the event.




Zong, a pioneer of 4G-service in Pakistan, is among top three telecom service providers with 34.71 million mobile phone subscribers by the end of June. It has established Pakistan's largest network with more than 13 million 4G customers and 12,000 4G sites.

In July, Pakistan Telecommunication Authority PTA issued the advertisement for 5G wireless networks trials. The telecom regulator is expected to issue 5G licences by year-end that will pave the way to launch 5th generation service of mobile cellular communications in the country, which has a subscriber base of more than 161 million as of June 2019.

According to industry sources, 5G service in Pakistan will be 100 times faster than the current levels while network will be 10 times faster than existing broadband connections available in the country. 5G home routers speed has been recorded at 4 gigabytes per second, which means that it can download a 50gb file in just two minutes.

5G is expected to revolutionise key sectors such as healthcare, agriculture and education in Pakistan.

It will have a significant impact on Pakistan's economic transformation, social progress and create new avenues of entertainment





Facebook

Advertising